وزیراعلیٰ کا فیصل آباد میں بس اور ٹرالر حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا افسوسناک اعلان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں بس اور ٹرالر کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی معاشرے میں شادیوں پر رقص کیا جاتا ہے لیکن ڈانسر سے شادی کرنا پسند نہیں کیا جاتا، اداکارہ دیدار
متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
زخمیوں کے علاج کی فراہم کردہ سہولیات
وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔








