پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے گئے

حالیہ بارشوں کے دوران سولر پینلز کی تنصیب کے قواعد و ضوابط

فیصل آباد (آئی این پی) حالیہ بارشوں کے دوران پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لیے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فائٹرز کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، پانچوں مقابلے جیت لیے

پی ڈی ایم اے کی ہدایات

رپورٹ کے مطابق انرجی ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے مراسلہ جاری کیا، فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو سولر پینلز کی تنصیب کے بارے میں گائیڈلائنز فراہم کی گئی ہیں۔

سولر پینلز کی تنصیب کے لیے ہدایات

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کا کہنا تھا کہ سسٹم کی تنصیب الٹرنیٹو انرجی ڈویلپمنٹ بورڈ کے منظور شدہ ماہرین سے کروائیں۔ ضلعی انتظامیہ عمارت مالکان، سولر وینڈرز اور انسٹالرز کو ایس او پیز فراہم کرے گی۔ حساس عمارتوں، اسکولز، اسپتالوں، اور دفاتر میں سولر سسٹمز کا فوری جائزہ لیا جائے گا۔ میونسپل کارپوریشنز اور بلڈنگ اتھارٹیز گائیڈ لائنز پر سختی سے عملدرآمد کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...