کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق

ٹریفک حادثہ
گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) حاجی والہ میں ایک کار کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں میاں بی وی جاں بحق ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: صدر میں کسٹمز کا چھاپہ، 3 کروڑ مالیت کے بھارتی ساختہ موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد
ریسکیو کی کارروائی
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ریسیکو 1122 عملہ نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
حادثے کی وجوہات
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔