پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی میں اسٹاک مارکیٹ کا نیا ریکارڈ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: سندھو ٹنل 1883ء میں بن گئی تھی، کراچی اور لاہور سے پشاور تک ریلوے لائن مکمل ہو چکی تھی، پُل نہ ہونے کے وجہ سے ملن نہیں ہو پا رہا تھا۔
پہلا دن مثبت رجحان کے ساتھ
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاں دوران ٹریڈنگ 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 558 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔ سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی نظریں بجٹ پر ہیں۔
گزشتہ دن کی صورتحال
خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 21 ہزار 641 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔