سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد
بجٹ 2025-26 کا تعارف
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آگئے
نتائج کی تفصیلات
وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس کے نظام میں مساوات لانے اور اس کی دیرینہ خرابیوں کو دور کرنے کے لیے درج ذیل اقدامات تجویز کیے جا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے دفتر میں خود کو گولی مار لی،تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل
سولر پینلز پر ٹیکس
انہوں نے بتایاکہ درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار کردہ سولر پینلز کے درمیان مسابقت میں برابری کو یقینی بنانے کے لیے تجویز ہے کہ سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے۔
مقامی صنعت کی ترقی
ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام پاکستان میں سولر پینلز کی مقامی صنعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔








