اعلیٰ تعلیم کے لیے کتنی مختص کی گئی؟

وفاقی بجٹ میں ہائر ایجوکیشن کی سرمایہ کاری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی بجٹ میں ہائر ایجوکیشن کے لیے 39 اعشاریہ 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اٹک میں 3 ماہ کیلئے دفعات 144 نافذ
نئے دانش سکولوں کا قیام
بجٹ میں 11 نئے دانش سکول بنانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے، جن میں سے 3 آزاد کشمیر، 3 گلگت بلستان، 4 بلوچستان اور ایک اسلام آباد میں قائم ہوگا۔ اس مقصد کے لیے 9 اعشاریہ 8 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
سندھ میں متاثرہ سکولوں کی تعمیر نو
سندھ میں سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی تعمیر نو کے لیے 3 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔