اس بار ہتھیار ساتھ لائیں گے اور ہم بھی ٹھوکیں گے” علی امین گنڈا پور کی دھمکی

علی امین گنڈا پور کا احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران ہتھیار لانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب کا خطرہ، رحیم یارخان میں 12 فلڈ ریلیف کیمپ قائم، 7ہزار آبادی کا انخلاء

میڈیا سے گفتگو

علیمہ خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے پہلے میڈیا سے درخواست کی کہ وہ ان کا کلپ نہ کاٹیں کیونکہ جب بھی وہ کوئی ایسی بات کرتے ہیں تو ان کا کلپ کاٹ دیا جاتا ہے، وہ خود بات کر رہے ہیں اس لیے میڈیا کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: شوگر ملز کی جانب سے 15 ارب روپے سے زائد کے قرضے واپس نہ کرنے کا انکشاف

ہتھیاروں کے ساتھ آمد

انہوں نے کہا کہ اس دفعہ وہ آئیں گے تو ہتھیار ساتھ لے کر آئیں گے، پچھلی دفعہ وہ آئے تو انہیں گولیاں ماری گئیں کیونکہ وہ نہتے تھے، لیکن اس بار وہ ہتھیار لے کر آئیں گے اور اگر انہیں ٹھوکا گیا تو وہ بھی ٹھوکیں گے۔

خفیہ آمد کا منصوبہ

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ اس بار وہ اسلام آباد آئیں گے اور کسی کو نہیں بتائیں گے کہ کہاں سے آ رہے ہیں، اگر انہیں سرنگ کھود کر بھی آنا پڑا تو آئیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...