ڈاکٹر شعیب سرور ہاشمی اور ڈاکٹر عاصم یوسف کی اہم ملاقات،پیشنٹ مینجمنٹ اور ڈونر مینجمنٹ سسٹم کو ٹیکنالوجی سے لیس کرنے پر گفتگو

اہم ملاقات کا آغاز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سرور شاہدہ ٹرسٹ کے صدر ڈاکٹر شعیب سرور ہاشمی اور شوکت خانم ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عاصم یوسف نے سرور شاہدہ ٹرسٹ کے وژن اور مشن کو بھرپور انداز میں سراہا، جس کا مقصد موجودہ دور میں پیشنٹ مینجمنٹ سسٹم، ڈونر مینجمنٹ سسٹم کو ٹیکنالوجی سے مزید لیس کرنے پر گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان کے علاقے استور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری ، 18افراد جاں بحق

پیشرفت اور چیلنجز

ڈاکٹر عاصم یوسف نے خاص طور پر سرور شاہدہ میموریل کارڈک سینٹر اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے او پی ڈی فیز اے کی پیش رفت اور اس دوران درپیش چیلنجز کے باوجود حاصل ہونے والی کامیابیوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے منصوبے پاکستان میں صحت کے شعبے میں ایک مثبت تبدیلی کی علامت ہیں۔

نیک تمنائیں

آخری میں ڈاکٹر عاصم یوسف نے سرور شاہدہ ٹرسٹ کی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ ادارہ اپنے انسان دوست مشن کو مزید کامیابی سے آگے بڑھائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...