سونے کی قیمت میں 4ہزار روپے فی تولہ اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی نرخ میں اضافہ ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور کا رہنے والا عارف طفیل المعروف “میجر” کمال انسان تھا، جس بات کو ہاں کہہ دی کوئی نہ نہیں کرا سکتا تھا اور اگر نہ کر دی تو کوئی ہاں نہیں کرا سکتا تھا۔
پاکستان کی مارکیٹ میں نئی قیمتیں
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 3430 روپے مہنگا ہونے پر قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 984 روپے ہو گئی۔
انٹرنیشنل مارکیٹ کی صورتحال
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 30 ڈالر اضافے سے 3375 ڈالر کا ہو گیا۔








