ایران پر اسرائیلی جارحیت، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بیان بھی آ گیا
مریم نواز کی شدید مذمت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ سے متعلق بیان پر ٹرولنگ کرنے والوں کیلئے ٹک ٹاکر ربیکا خان کا ردعمل بھی آگیا
ایرانی عہدیداروں کی شہادت پر افسوس
وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسرائیلی حملے میں ایرانی عہدیداروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایران کے عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔
عالمی امن کا خطرہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو شدید خطرہ لاحق ہوچکا ہے۔








