جنگ میں تم کو ہرگز میں جانے نہ دوں

جنگ میں رہنمائی
جنگ میں تم کو ہرگز میں جانے نہ دوں
کوئی بھی زخم سینے پہ کھانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: کراچی: باپ نے خواجہ سراؤں سے دوستی پر نوجوان بیٹے کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کردیا
آندھی کا سامنا
تیز آندھی کبھی بھی نہ تو بن سکے
میں کسی کا دیا بھی بجھانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی سکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف
فوج کا طاقتور ارادہ
میں تری فوج سے چھین لوں توپ بھی
اور کسی کو بھی گولی چلانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: حجرہ شاہ مقیم میں پرائیویٹ افراد لوڈ شیڈنگ کے ذمہ دار نکلے، حیران کن انکشاف
بربادی کی اجازت نہیں
تو کرے گھر کسی کا جو برباد تو
میں کبھی بھی تجھے گھر بسانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی سی بی کی شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچنے پر مبارکباد
جنگ کا اعلان
جب بھی تو جنگ کا حکم دینے لگے
میں تجھے ہونٹ اپنے ہلانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: حکومت نے نجی شعبے سے 7 وفاقی سیکرٹریز بھرتی کرنے کیلیے اشتہار دے دیا
نفرت کا مقابلہ
تم جو نفرت ہو من میں چھپائے ہوئے
میں تمہیں امن کے گیت گانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر کےلیے بجلی مہنگی کر دی گئی
دشمن کی باگ ڈور
نرم شاخوں پہ جن کی کھلیں رنجشیں
میں تمہیں ایسے پودے لگانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی سپنر نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
امان کی جنگ
میں کسی کو بھی گولی چلانے نہ دوں
اور کسی کو بھی لاشیں گرانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: دھوپ سے چہروں نے دنیا میں ۔۔۔ کیا اندھیر مچا رکھا ہے
ماؤں کا درد
امن کے واسطے جنگ کے نام پر
ماؤں کو ان کے بیٹے گنوانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 2 فرار
شہر کی حفاظت
میں دکھاؤں تمہیں شہر جلتے ہوئے
اور پھر شہر کوئی جلانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کی، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی، پارٹی عہدیداروں اور ورکرز کی شرکت
مانگنے کی صورتحال
گر کھلونے سمجھتے ہو جسموں کو تم
تم نئے مانگتے ہو پرانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: امیشا پٹیل کی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا، انٹرنیٹ پر ہلچل
دکھ کی انتہا
میں ستاؤں تمہیں اس قدر جنگ میں
اور تمہیں پھر کسی کو ستانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: 0
بچوں کی حفاظت
باپ پر نہ کسی کے بھی گولی چلے
اور تمہیں چھوٹے بچے رلانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم کا خیر مقدم ، اعلامیہ جاری
دنیا کا خوف
منہ چھپاتے پھرو ساری دنیا میں تم
سر اٹھانا بھی چاہو اٹھانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: اب تک کی بڑی خبر ، پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے والے دوسرے رافیل طیارے کی بھی تصدیق ہو گئی
کانٹوں کا سفر
ہر جگہ تیرے پیروں میں کانٹے چبھیں
اور کسی کو وہ کانٹے اٹھانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کیلئے آئی ایس پی آر سے اجازت کا نوٹی فکیشن معطل
خوشبو کی تلاش
تو نے کلیوں سے چھینا ہے جو بانکپن
تیرے گلشن میں خوشبو کو آنے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: مون سون سیزن: لیسکو ٹیموں کو 24 گھنٹے فیلڈ میں رہنے کا حکم، ڈیسنٹرلائز سٹور سسٹم بھی متعارف کرا دیا
مسکراہٹ کا حق
مسکرانے کو چاہے اگر دل ترا
میں کبھی بھی تجھے مسکرانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا
سہاگن کا غم
تو نے ہر اک سہاگن کو بیوہ کیا
میں تمہیں پیار جیون میں پانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان اسمبلی میں بھی تحریک انصاف پر پابندی کی قرار داد جمع
ندامت کا احساس
تجھ کو اپنے کیے پر ندامت ہو گر
تجھ کو آنسو کوئی بھی بہانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: قیام امن کے لیے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف، پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں، سعودی ولی عہد
جامع حکمت عملی
تم جو سوچو کہیں جم کے بیٹھو گے تم
میں وہیں قدم تم کو جمانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: خواتین کو فوری انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، محتسب پنجاب نبیلہ حاکم خان
سبق کی ترسیل
جو سبق پڑھ کے تو قتل کرتا گیا
وہ سبق پھر کسی کو پڑھانے نہ دوں
یہ بھی پڑھیں: Both SSPs Must Present Progress Reports or Face Arrest Warrants: Islamabad High Court Remarks in Recovery Case
قید خانہ
تیرا گھر ہی ترا قید خانہ بنے
میں کہیں بھی تجھے آنے جانے نہ دوں
تحریر کی حفاظت
میری تحریر ہو سب کے دل پہ لکھی
تم مٹانا بھی چاہو مٹانے نہ دوں
کلام : ثمینہ رحمت منال