اسرائیلی فوجی ترجمان کو پریس کانفرنس روکنی پڑی
ایران کے حملوں کا اثر
تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے حملوں کے باعث تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: معاشی استحکام کے لیے زرعی ایمرجنسی ناگزیر، بلاول قومی اسمبلی میں کسانوں کی آواز بنے مبارکباد دیتا ہوں: میاں منظور احمد وٹو
اسرائیلی حکام کی ہدایات
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق اسرائیل پر ایران کے حملوں کے بعد اسرائیلیوں کو بنکرز میں جانے کے احکامات دیئے گئے، اسرائیلی حکام نے شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی بھی ہدایت کردی۔
ایرانی حملوں کی شدت
واضح رہے کہ ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے جوابی حملہ کیا ہے۔








