ایران، اسرائیل جنگ کے حوالے سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئٹ بھی آ گیا
نریندر مودی کا ٹوئیٹ
لاہور (طیبہ بخاری سے) ایران اسرائیل جنگ کے حوالے سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئیٹ بھی آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2025 کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا
مودی کا بیان
نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلٹ فارم "ایکس" پر لکھا کہ "اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا فون آیا۔ انہوں نے مجھے بدلتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا۔ میں نے ہندوستان کے خدشات کا اظہار کیا اور خطے میں امن اور استحکام کی جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔"
تصویر









