ایرانی حملوں کا خوف، دیوارِ گریہ پر سناٹا

بیت المقدس میں خاموشی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں ایرانی حملوں کے خوف سے بیت المقدس میں یہودیوں کی عبادت کا اہم مقام سمجھی جانے والی دیوارِ گریہ پر سناٹا چھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی سے اندرون و بیرون ملک جانیوالی متعدد پروازیں منسوخ، تاخیر کا شکار

ہنگامی حالات

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیلی تہہ خانوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ مسجدِ اقصیٰ کے کمپاؤنڈ سے منسلک دیوارِ گریہ پر عبادت کے لیے کوئی نہیں آیا۔ اسرائیلی عہدے دار نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیلی سول اور عسکری قیادت زیرِ زمین محفوظ پناہ گاہوں میں چلی گئی۔

دیوارِ گریہ کی تسلیمیت

یاد رہے کہ دیوارِ گریہ کو عرب دنیا دیوارِ براق کے نام سے موسوم کرتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...