اردوان اور ٹرمپ کی ٹیلیفون پر گفتگو

تہران میں اٹھتا ہوا تناؤ
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کی گرفتاری کا دعویٰ
ایران اسرائیل تنازع پر تبادلۂ خیال
انقرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق دونوں صدور نے ایران اسرائیل تنازع پر تبادلۂ خیال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: نہ کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے، چیئرمین پی ٹی اے
فوری اقدامات کی ضرورت
’’جنگ‘‘ کے مطابق ترک صدر نے ٹرمپ سے خطے کو آگ میں دھکیلنے والی تباہی روکنے کے لیے فوری اقدام کرنے کا کہا۔
ثالثی کے لیے کوششیں
ترک صدر نے ثالثی کے لیے ہر طرح کی کوششیں کرنے پر تیار ہونے کا کہا ہے۔