تہران میں کئی دھماکے ہوئے: ایرانی میڈیا
تہران میں دھماکے
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) تہران میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے معائنے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری
دھماکوں کی نوعیت
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دھماکے کاروں میں نصب بموں کے ہوئے ہیں، شہر میں کم از کم 5 کار بم پھٹے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے بیشتر علاقوں میں موبائل ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروس جزوی معطل
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا الزام
’’جنگ‘‘ کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ان کار بم دھماکوں میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ہاتھ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈرونز سے منشیات اسمگل کرنے والا گینگ پکڑا گیا
جوابی کارروائی
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 50 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
نیتن یاہو کا نشانہ
لبنانی میڈیا کے مطابق قیصریہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔








