تہران میں کئی دھماکے ہوئے: ایرانی میڈیا
تہران میں دھماکے
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) تہران میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد کا گزشتہ 6ماہ کے دوران پاکستانی وزیراعظم سے پانچویں ملاقات پر خوشی کا اظہار
دھماکوں کی نوعیت
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دھماکے کاروں میں نصب بموں کے ہوئے ہیں، شہر میں کم از کم 5 کار بم پھٹے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کی ریلوے ہیڈ کوارٹرز آمد، حنیف عباسی کے زیر صدارت خصوصی اجلاس میں شرکت، اہم فیصلے
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا الزام
’’جنگ‘‘ کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ان کار بم دھماکوں میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ہاتھ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چین میں ڈیلیوری بوائے نے سڑک کنارے پڑا تکیہ دیکھ کر خاتون کی زندگی بچا لی
جوابی کارروائی
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 50 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
نیتن یاہو کا نشانہ
لبنانی میڈیا کے مطابق قیصریہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔







