سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو سزائے موت دے دی
سعودی عرب میں معروف صحافی کی سزائے موت
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو 7 سال قید میں رکھنے کے بعد سزائے موت دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: یوٹرن نہیں لیا، پاکستانیوں کے بھارت میں کام نہ کرنے کے موقف پر قائم ہوں :نادیہ خان
انسانی حقوق کے کارکنوں کا ردعمل
جنگ کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ انہیں جھوٹے الزامات پر سزائے موت دی گئی ہے۔
الزامات کی نوعیت
انسانی حقوق کے کارکن کا کہنا ہے کہ معروف صحافی ترکی الجاسر پر دہشت گردی اور غداری کے الزامات تھے۔








