اسرائیل نے ایرانی فضائیہ کے F-14 طیارے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔

اسرائیل کی جانب سے ایرانی F4 طیاروں کی تباہی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے تہران کے ائیرپورٹ پر ایرانی فضائیہ کے امریکی ساختہ F4 ٹام کیٹ طیارے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں: 60 ارکان کانگریس نے عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائی سے متعلق بائیڈن کے نام خط میں کیا لکھا ۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پر حملہ

اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی فضائیہ نے تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پر کھڑے دو ایف 14 طیاروں کو تباہ کیا۔ "جیو نیوز " کے مطابق، اسرائیلی فضائیہ نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ F4 طیاروں پر حملے کا مقصد دیگر ایرانی فضائیہ کے طیاروں کو روکنا تھا۔ یہ واضح نہیں کہ اسرائیل نے کب طیارے تباہ کیے، تاہم 3 روز قبل مہرآباد ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

F4 طیاروں کی خصوصیات

واضح رہے کہ ایف 14 دو انجنوں اور دو نشستوں والا لڑاکا طیارہ ہے، جو 1970 میں پہلی بار اڑان بھری اور 1974 میں امریکی بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا۔ امریکہ نے 1976 میں ایف 14 طیارے ایران کو دیئے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...