قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
قائداعظم یونیورسٹی کی شاندار کامیابی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس اہلکار منشیات فروش نکلا، سی سی ڈی نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
رینکنگ کی تفصیلات
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق، کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا۔
یہ بھی پڑھیں: اتنی بڑی سیاسی جماعت لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کردیا: شیر افضل مروت پھر کھل کر بول پڑے
وی سی کی مبارکباد
وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔
چیلنجز کے باوجود کامیابی
وی سی نے کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود یونیورسٹی نے عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھائی۔ یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی، طلبہ، عملے اور سابق طلبہ کی محنت کا نتیجہ ہے۔








