کوہاٹ میں جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
کوہاٹ میں فائرنگ کا واقعہ
کوہاٹ (ویب ڈیسک) کی تحصیل لاچی کے علاقے گنبٹ غنڈہ چیچنہ میں ایک جنازے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی استدعا سے آخر کیا نقصان ہے؟، اسلام آباد ہائی کورٹ
زخمیوں کی تعداد اور حالت
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد بھی زخمی ہوئے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
وجہ اور طبی امداد
یہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، زخمیوں کو ہسپتالی منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔








