کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا۔

کراچی میں کانگو وائرس کی مزید ایک ہلاکت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں کانگو وائرس کا شکار دوسرا شہری انتقال کرگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی حملوں کا خوف، دیوارِ گریہ پر سناٹا

نوجوان کی حالت کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ابراہیم حیدری کا 26 سال کا نوجوان انفیکشیس ڈیزیز ہسپتال میں داخل تھا۔ ڈاکٹر کے مطابق نوجوان کو تیز بخار، خون بہنے کی علامات کے ساتھ لایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ میں امداد کے لیے جمع افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11 فلسطینی شہید

سال 2023 میں پہلی ہلاکت

طبی ماہرین کے مطابق کراچی میں رواں برس کانگو وائرس کے نتیجے میں یہ دوسری موت ہے، عید قربان کے بعد کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی انتشار کو ختم کئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھے گا ،شاہد خاقان

ماضی میں ہونے والی ہلاکت

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی میں ایک 42 سال کا متاثرہ شخص انتقال کرگیا تھا، متاثرہ شخص کی 16 جون کو ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی اور وہ 17 جون کو انتقال کرگیا۔

کانگو وائرس کی علامات اور احتیاط

ماہرین کے مطابق کانگو جان لیوا وائرس ہے اور اس سے بچاؤ کے امکانات بہت کم ہیں، کانگو وائرس جانوروں سے انسان اور انسان سے انسان میں منتقل ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق مسوڑوں، ناک اور فضلے میں خون آنا اور تیز بخار کانگو وائرس کی علامات ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...