ایران اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

ایران اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
جنیوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: سونا سستا ہو گیا
سلامتی کونسل کا اجلاس
رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس ایران کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شبلی فراز سینے میں تکلیف کے بعد پشاور کے ہسپتال منتقل
ایران اور یورپی ممالک کے مذاکرات
ایران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات بھی آج ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: نوازشریف کو مانسہرہ سے شکست کیوں ہوئی؟ کیپٹن(ر) صفدر کا اہم بیان سامنے آ گیا۔
جنیوا میں جوہری پروگرام پر بات چیت
برطانوی، فرانسیسی اور جرمن ہم منصب جنیوا میں ایرانی وزیر خارجہ سے جوہری پروگرام پر بات کریں گے۔
اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس
اسلامی تعاون تنظیم کا انتہائی اہم اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔ دو روزہ اجلاس میں عباس عراقچی کی شرکت بھی متوقع ہے۔