عالمی منڈی میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: جے شاہ 35 سال کی عمر میں کرکٹ کی دنیا کا سب سے طاقتور آدمی کیسے بنے؟
عالمی مارکیٹ کی صورتحال
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستاہوکر 3356 ڈالر فی اونس پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں: میں پوپ بننا چاہوں گا، ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان
پاکستان میں سونے کی تازہ قیمتیں
عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا، ایک تولہ سونا 1595 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کاہوگیا۔ دس گرام سونا 1368 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے پر آگیا۔
چاندی کی قیمت میں تبدیلی
چاندی کی فی تولہ قیمت 24 روپے کمی سے 3796 روپے پر آگئی۔