اطالوی بحریہ کے جہاز آئی ٹی ایس انتونیو مارچیلیاکی پاک بحریہ کے ساتھ شمالی بحیرۂ عرب میں مشترکہ مشق

اطالوی بحریہ اور پاک بحریہ کی مشترکہ مشق
اطالوی بحریہ کے جہاز آئی ٹی ایس انتونیو مارچیلیا نے پاک بحریہ کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشق کی۔
یہ بھی پڑھیں: کرے جو تبصرہ کس میں بتاؤ ہمت ہے۔۔۔
مشق میں شریک افواج
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اطالوی بحری جہاز کیساتھ مشق میں پاک بحریہ کا بحری جہاز اور ائیر کرافٹ شریک تھے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
مشق کی تفصیلات
یہ بھی پڑھیں: ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے : وزیر اطلاعات
مشترکہ مشق کا مقصد
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کی آپریشنل استعداد اور باہمی تعاون میں اضافہ تھا، گزشتہ برس اکتوبر میں اطالوی بحریہ کا کیرئیر اسٹرائیک گروپ بھی پاکستان کے دورے پر آیا تھا۔
بحری تعاون کی علامت
آئی ایس پی آر کے مطابق اطالوی بحریہ کے جہازوں کی پاکستان باقاعدگی سے آمد دونوں ممالک کے بڑھتے بحری تعاون کی علامت ہے۔