تحریک انصاف نے فیلڈ مارشل کی ملاقات سے متعلق کوئی سوال نہیں اٹھائے: رؤف حسن

اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو

رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا کہ جیل مینوئل کے مطابق بانی سے ملاقات نہیں کرائی جارہی۔

یہ بھی پڑھیں: میں نے ایران کو 60 دن کی وارننگ دی تھی، آج 61 واں دن ہے، صدر ٹرمپ نے اسرائیلی حملوں کو “انتہائی کامیاب” قرار دے دیا۔

عدالتی احکامات کی عدم تعمیل

رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود بانی سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جاتی، بانی کے وکلا کو بھی ملاقات نہ ہونے سے مشکلات پیش آرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیرپور:اسلحہ سمگلروں کے بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار

بانی کی ہدایات کی اہمیت

رؤف حسن نے کہا کہ بانی کی ہدایت کے مطابق ہی پارٹی آگے بڑھتی ہے، بجٹ کے حوالے سے بانی کی ہدایات بہت ضروری ہیں، وفاقی حکومت آج ملاقات کرا دے تو خیبرپختونخوا میں بھی بجٹ پاس ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کورئیر کا روپ دھار کر ڈاکو بھارتی سائنسدان سے 2 کروڑ روپے لے اڑے

فیلڈ مارشل کی ملاقات پر موقف

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ تحریک انصاف نے فیلڈ مارشل کی ملاقات سے متعلق کوئی سوال نہیں اٹھائے، جو بھی قدم ملک اور قوم کے مفاد میں ہوگا ساتھ دیں گے، فیلڈ مارشل کی ملاقات کے مثبت نتائج نکلتے ہیں تو ہم سپورٹ کریں گے۔

سوشل میڈیا پر جاری بحث

رؤف حسن کا مزید کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے باتیں ہو رہی ہیں، ایران، اسرائیل کشیدگی کی وجہ سے تحریک مؤخر کی گئی ہے، اگر خطے میں مزید یہی صورتحال رہی تو تحریک کو مزید موخر کرسکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...