وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی سفیر کی ملاقات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جیکب آباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا، کاروبار زندگی مفلوج، شہری پریشان
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بریفنگ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔
خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔