وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری
اجلاس کی تفصیلات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار کا صحافت پر کریک ڈاؤن، بھارت صحافتی آزادی میں 151 ویں نمبر پر گر گیا
شرکاء کی فہرست
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں فیلڈمارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف شریک ہیں۔ وفاقی وزرا خواجہ آصف، محسن نقوی، محمد اورنگزیب اور دیگر بھی اجلاس میں موجود ہیں۔
اجلاس کا مقصد
اجلاس میں ایران-اسرائیل تنازع کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔








