پی آئی اے نے کن ممالک کے لیے فضائی آپریشن منسوخ کر دیا؟ جانیے

اسلام آباد میں پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: حافظ نعیم الرحمان نے غزہ میں اسرائیلی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا
وجہ برائے منسوخی
''جیو نیوز'' کے مطابق قومی ایئر لائن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا۔
مستقبل کی پروازیں
حالات معمول میں آنے کے بعد قومی ایئر لائن کی پروازیں دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔