سابق بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی چل بسے

سابق بھارتی کرکٹر دلیپ دوشی کا انتقال
نئی دہلی(ٖڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے سابق لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی انتقال کرگئے۔
یہ بھی پڑھیں: شکار پور میں شوہر نے غیر ازدواجی تعلقات کے الزام میں حاملہ بیوی کو سب کے سامنے گلا گھونٹ کر قتل کردیا
بیماری کی تفصیلات
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
کرکٹ کیریئر
سابق بھارتی کرکٹر دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لی تھیں۔ دلیپ دوشی 83982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ بھی تھے۔