اتحاد ٹاؤن فیز 3 کا پری لانچ پیمنٹ پلان جاری

تقریر کا آغاز
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اتحاد ٹاؤن لاہور کی جانب سے فیز 3 کے پری لانچ پیمنٹ پلان کے اعلان کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب دی پیلس، اتحاد ٹاؤن، رائیونڈ روڈ پر منعقد کی گئی، جس میں لاہور کی ریئل اسٹیٹ انڈ سٹری کے نامور ڈیلرز نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں اتحاد ٹاؤن کے تمام SSPs بھی موجود تھے، جنہوں نے فیز 3 کے وژن، لوکیشن اور منفرد خصوصیات کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت میں 3ملکوں کیخلاف ’’بائیکاٹ مہم‘‘ شروع ہو گئی
مہمان خصوصی کی تقریر
تقریب کے مہمانِ خصوصی اور اتحاد گروپ کے CEO جناب شیخ شجاع اللہ خان نے فیز 3 کی تفصیلات اور خصوصیات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، ''فیز 3، اتحاد ٹاؤن کی تاریخ کا ایک منفرد اور شاندار منصوبہ ہوگا۔ یہ صرف ایک رہائشی اسکیم نہیں بلکہ ایک جدید، اور خوشحال طرزِ زندگی کی مکمل تصویر ہے۔'' اس موقع پر تمام شرکاء سے یہ وعدہ بھی کیا کہ اتحاد ٹاؤن فیز 3 بھی اپنے پچھلے منصوبوں کی طرح وقت سے پہلے ڈیلیور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟
فیز 3 کی خصوصیات
اتحاد ٹاؤن فیز 3 کی اہم خصوصیات میں شامل ہیں:
- پرائیویٹ واٹر پارک
- ماحول دوست اربن فاریسٹ
- برڈ پارک
- اسپورٹس ایرینا
شاندار کمرشل بلاک جو کہ فرانس کی مشہور شانزے لیزے ایونیو (Shanzelize Avenue) کی طرز پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور سے کراچی بزنس ٹرین کا افتتاح کر دیا
پری لانچ پیمنٹ پلان
فیز 3 کا پری لانچ پیمنٹ پلان شرکاء کے ساتھ شیئر کیا گیا، جسے نہایت مثبت رسپانس ملا۔ تقریب میں سیلز پارٹنرز اور ڈیلرز نے اتحاد ٹاؤن کی ساکھ، بروقت ڈیلیوری اور قابل اعتماد ترقیاتی ماڈل پر اعتماد کا اظہار کیا۔
منصوبے کی خاص باتیں
اتحاد ٹاؤن فیز 3 اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے جو جدید شہری سہولیات، قدرتی ماحول اور بین الاقوامی معیار کے کمرشل ڈیزائن کو ایک جگہ اکٹھا کر رہا ہے۔