وزیراعلیٰ مریم نواز کا دریا ئے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد کے ڈوبنے پر گہرے دکھ کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد کے ڈوبنے پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ اور مشہور امریکی ریپر فرنچ مونٹانا کی ڈیٹنگ کی خبریں گرم
سوگدار خاندانوں سے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اپنی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
دعاؤں کی اپیل
انہوں نے دریا میں لاپتہ افراد کی خیریت اور عافیت سے بازیابی کی دعا بھی کی ہے。








