مومن آغا کی خوش دامن کی رسم قل کل ہوگی۔

پریس ریلیز
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم مومن آغا کی خوش دامن، سہام آغا، اور طاہر احمد انصاری کی والدہ مرحومہ صبا انصاری کی رسم قل کل (منگل یکم جولائی کو) ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت آمنے سامنے، امریکا کا ردعمل آگیا
قرآن خوانی
قرآن خوانی شام 5.30 بجے پنجاب سول آفیسرز میس جی او آر ون میں شروع ہوگی۔
دعوت ایصال ثواب
ایصال ثواب کے لیے دعا شام 6.30 بجے ہوگی۔