لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کی شدت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کی ریکٹر سکیل پر شدت معلوم کی جارہی ہے۔
شہریوں کا ردعمل
تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شدید ہونے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔