سیکرٹری پیٹرولیم مومن آغا کی ساس کا انتقال، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی شام ساڑھے پانچ بجے جی او آر ون میں ہوگی

انتقال کی خبر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکریٹری پٹرولیم، وزارت توانائی مومن آغا کی ساس، محترمہ سیہم آغا اور طاہر انصاری کی والدہ محترمہ صبا انصاری انتقال کر گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا 2 روزہ دورۂ سعودی عرب، ولی عہد کے ظہرانے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
ایصالِ ثواب کی تقریب
ان کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی آج شام ساڑھے 5 بجے ’’پی سی او ایم میس‘‘ جی او آر ون لاہور میں ہو گی جبکہ دعا کا وقت شام 6:30 بجے مقرر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں مگر کہاں پارا 51 ڈگری تک جا پہنچا؟ جانیے
رابطے کی معلومات
ان نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
عمری سعید
0321-4134147
سہیل نواز
0315-4044424
مقام کی معلومات
گوگل میپ کی لوکیشن: