بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا

بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف ختم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کا بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا۔ چوتھے دن کی روشنی کے بعد دوبارہ اندھیری رات آ گئی، آج سے میٹر پچھلے سال کی گرمیوں والی قیمت پر چلے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ذوالحج کے چاند سے متعلق اہم اپ ڈیٹ

شہریوں کے شکوے

شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے تو یہ تاثر دیا گیا تھا کہ یہ کمی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کی گئی ہے مگر یہ تو عارضی ایڈجسٹمنٹ ثابت ہوئی ہے۔ عوام کی خواہش ہے کہ بجلی کی قیمت میں مستقل بنیادوں پر کمی کی جائے۔

سٹریٹجک تبدیلیاں

شہریوں کے مطابق کمی بنیادی ٹیرف کے بجائے فیول کوسٹ، سرچارجز اور دیگر ایڈجسٹمنٹس میں کی گئی، جبکہ اس کا اطلاق صرف اپریل، مئی اور جون تک محدود تھا۔ دو کمروں کے گھر کے بل بھی 8 سے 10 ہزار روپے آ رہے ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...