اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 116 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری

غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے غزہ میں بمباری کرتے ہوئے مزید 116 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں ہسپتال، سکول اور خوراک تقسیم کرنے والے مرکز کو نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی جس کے نتیجے میں 116 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فوج کی کارروائیاں

اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ فوج کو خوراک کے انتظار میں موجود لوگوں پر گولیاں چلانے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
ادھر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے یمن سے اسرائیل میں میزائل داغے جانے کا دعویٰ کیا ہے.

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...