نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپیہ 14پیسے کمی کی منظوری دیدی

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپیہ 14 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔

وفاقی حکومت کی درخواست

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، وفاقی حکومت نے صارفین کیلئے یکساں ٹیرف کی درخواست کی تھی۔ نئے بنیادی ٹیرف کے مطابق 31 روپے 59 پیسے فی یونٹ مقرر ہوگیا ہے، تاہم لائف لائن صارفین ریلیف سے محروم رہیں گے۔

کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے نرخ

کمرشل صارفین کیلئے بجلی کے نرخ 45 روپے 43 پیسے، جبکہ صنعتی صارفین کیلئے یہ نرخ 33 روپے 48 پیسے مقرر کیے گئے ہیں۔

مختلف صارفین کے ٹیرف

100 یونٹ تک بنیادی ٹیرف 10 روپے 54 پیسے، جبکہ 101 سے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فی یونٹ 13 روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔

نان پروٹیکٹڈ صارفین کے نرخ

100 یونٹ استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے فی یونٹ 22 روپے 44 پیسے، 101 سے 200 یونٹ نان پروٹیکٹڈ پر بجلی کا نرخ 28 روپے 91 پیسے، اور 201 سے 300 یونٹ نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف 33 روپے 10 پیسے ہوگا۔

جنرل سروسز صارفین کیلئے نئی قیمتیں

جنرل سروسز صارفین کیلئے بجلی کا نیا نرخ 43 روپے 17 پیسے فی یونٹ مقرر ہوگیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...