تیرہ کروڑ کی ڈکیتی، ٹک ٹاکرز سمیت 4 ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی میں کروڑ روپے کی ڈکیتی کا کیس

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کروڑ روپے کی ڈکیتی کے کیس میں گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی۔ ملزمہ نے پولیس پر تشدد کا الزام لگادیا، عدالت نے میڈیکل کروانے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: جرمنی میں ٹرین اسٹیشن پر چاقو حملے میں 12 افراد زخمی، خاتون گرفتار

ڈکیتی کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس کے گھر سے ٹک ٹاکر اور ساتھیوں کی 13 کروڑ روپے اور قیمتی سامان کی ڈکیتی سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: سوڈان، رکشے اور ہوائی جہاز میں تصادم، 4 افراد ہلاک

ملزمان کی پیشی اور ریمانڈ

عدالت میں یسریٰ، نمبرہ شاہ، شہریار اور شہروز کو پیش کیا گیا، عدالت نے چاروں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی۔

پولیس پر تشدد کا الزام

ملزمہ نمبرہ نے عدالت کے روبرو پولیس پر تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہمیں پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ یہ تو ٹیٹو کا نشانہ ہے۔ عدالت نے پولیس کو ملزمہ کا میڈیکل کرانے کی ہدایت کردی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...