پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 36 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ

اس اضافے کے فوری بعد ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز نے بھی بسوں کے کرایوں میں 5 سے 8 فیصد تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں بڑا اضافہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے: بلاول

بین الصوبائی بس خدمات کے کرایے

اسلام آباد سے براستہ موٹر وے لاہور جانے والی بسوں کا کرایہ 1800 سے بڑھ کر 2 ہزار روپے ہو گیا ہے۔ جبکہ اسلام آباد سے کراچی کا کرایہ 6 ہزار روپے سے بڑھ کر 6 ہزار 300 روپے ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے ملتان کا کرایہ 2600 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گیا ہے۔

مقامی ٹرانسپورٹ میں اضافہ

اس کے علاوہ لوکل ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے، سٹاپ سے سٹاپ کرایہ میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ جبکہ رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیورز نے بھی پیٹرول مہنگا ہونے کے باعث کرایوں میں 50 سے 100 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...