عالمی طاقتوں کی مداخلت سے عمران خان کی رہائی کے پرانے بیانات، رضوان رضی کا طنز بھرا ٹوئیٹ

عمران خان کی جیل میں موجودگی
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں اور ان کی رہائی کے لیے عالمی قوتوں کے کردار کے بیانات آنا بھی تقریباً ختم ہوچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور ہائیکورٹ ؛ عمر ایوب کی 9جنوری تک راہداری ضمانت منظور
سینئر صحافی رضوی کا بیان
اب اس سلسلے میں سینئر صحافی رضوان رضی کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ "پہلے ٹرمپ نے رہا کروانا تھا، پھر برطانوی وزیراعظم، پھر رچرڈ گرنیل، پھر ٹرمپ نے، اب میاں نواز شریف، لگتا ہے بات لطیف تک جانا ہے، شہباز گل عمران خان سے گن گن کے بدلے کر رہا ہے، شریک شوشن والی خبر پر بھی نظر رکھو۔"
لطیف کا کردار
یاد رہے کہ لطیف عمران خان کا ملازم ہے جس نے ان کیخلاف خاور مانیکا کیس میں گواہی دی تھی۔