اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا شکار

کراچی میں ڈانس پارٹی کا احتجاج

کراچی (ویب ڈیسک) کچھ مہینے قبل آئی بی اے میں ایک ڈانس پارٹی ہوئی تو ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور احتجاج شروع ہوگئے۔ مظاہرین کا موقف تھا کہ ہم جنس پرستی قابل قبول نہیں، جس دوران دھرنا بھی دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کیا ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا تھا۔۔۔؟ آئی اے ای اے کے سربراہ کا اہم بیان آ گیا

ادارے کی کارروائی

ادارے نے دو طلباء کو ڈسچارج کیا تو دھرنا ختم ہوا، لیکن روزانہ کئی بچے اندوہناک جرم کا شکار ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین عمران خان ہیں، بیرسٹر گوہر کو صرف پیغام رسانی کیلئے تعینات کیا ہے: علیمہ خان

بچوں کا استحصال

یوٹیوب چینل رفتار نے اپنی ڈاکومینٹری میں بتایا کہ بچوں کا استحصال کچھ بچہ باز ٹرک ڈرائیوروں کا پسندیدہ مشغلہ ہے، جو لڑکوں کا جنسی استحصال بھی کررہے ہیں۔ مانگنے اور کچرہ چننے والے دس میں سے آٹھ بچے کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا شکار ہوچکے ہیں۔

ڈرائیور کا بیان

ایک ڈرائیور نے بتایا کہ ہمارے پاس ٹرک میں بچہ ہوتا ہے، اور ہم اس کے ساتھ جو چاہے کر سکتے ہیں۔ ہم تو مہینہ مہینہ گھر نہیں جاتے، دل بھر جاتا ہے۔ بیوی کے ساتھ نہ ہونے کے بارے میں سوال پر ڈرائیور نے کہا کہ بیوی کو ساتھ رکھنا اسلام میں جائز نہیں، پردے کا حکم ہے، اسے گھر میں ہونا چاہیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...