عمارت تلے دبے ایک شخص کا اپنے عزیز و اقارب، ریسکیو حکام کو ٹیلی فون، مدد کی درخواست

کراچی میں زمین بوس عمارت

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں زمین بوس ہونے والی عمارت کے ملبے تلے دبے ایک شخص نے اپنے عزیز واقارب اور ریسکیو حکام کو ٹیلی فون پر مدد کی درخواست کردی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں کہیں بارش کا پانی نہیں کھڑا: مرتضیٰ وہاب کا دعویٰ

حادثے کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے ہیں۔ 25 سے 30 افراد کے ملبے نیچے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ریسکیو کارروائیاں

تاہم ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ہیوی مشینری سے ملبے کو ہٹایا جارہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...