عامر خان نے شو میں امیتابھ بچن کے لیے لائی ایسی ‘نایاب’ چیز جو سب کو حیرت میں ڈال گئی

KBC Season 16's Excitement

ممبئی (ویب ڈیسک) ہر سیزن کی طرح ’کون بنے گا کروڑ پتی‘(KBC) کے سیزن 16 کو بھی کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ شو میں مقابلہ کرنے والوں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ اسٹارز بھی اپنی موجودگی سے شو کی رونق میں چار چاند لگا دیتے ہیں۔ اس بار بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے بیٹے جنید کے ساتھ بگ بی کے شو میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی چوک سے فرار علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی مانسہرہ میں پناہ، ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے

عامر خان اور امیتابھ بچن کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق عامر خان اپنے بیٹے جنید کے ساتھ بگ بی کے شو میں پہنچے، اس دوران امیتابھ اور عامر نے ایک دوسرے کی ذاتی زندگی سے متعلق کئی کہانیاں شیئر کیں۔ اس موقع پر عامر نے بگ بی کی شادی سے متعلق بڑا سرپرائزدے دیا جسے دیکھ کر بگ بی کی حیرت کی انتہا نہ رہی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے

انٹرویو کا دلچسپ لمحہ

سونی ٹی وی نے 3 اکتوبر کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کون بنے گا کروڑ پتی کا ایک کلپ شیئر کیا ہے۔ اس پرومو میں عامر خان امیتابھ بچن سے کہتے ہیں کہ آپ سے ایک سوال ہے، ’کیا آپ کو اپنی شادی کی تاریخ یاد ہے؟‘ اس پر بگ بی نے جواب دیا، ’3 جون 1973‘۔

بگ بی کی حیرت

یہ سن کر عامر کہتے ہیں کہ کوئی ثبوت دو۔ اس کے بعد عامر کہتے ہیں، میرے پاس ثبوت ہے۔ میرے پاس آپ کی شادی کا کارڈ ہے اور میرے پاس ثبوت ہے کہ میں آپ کا نمبر ایک فین ہوں۔ یہ سن کر امیتابھ بچن ہنسنے لگتے ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...