کراچی: شاہراہ فیصل پر موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
کراچی میں ٹریفک حادثہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہراہ فیصل پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد میں جعلی ایس ایچ او اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
حادثے کی تفصیلات
نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ افسوسناک حادثہ شاہراہ فیصل پر پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سواروں کے درمیان تصادم ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: نشے کی لت میں پڑنے والے ظالم باپ نے 6ماہ کے بیٹے کا گلہ کاٹ دیا
عینی شاہدین کے بیانات
عینی شاہدین کے مطابق، موٹرسائیکلیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
متوفی کی شناخت
پولیس نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔








