کتنی قیمت میں نیلام ہورہی ہے؟ 50 ڈالر میں خریدی گئی سو سال پُرانی تصویر کا راز جانئے!

ٹورونٹو میں نیلام ہونے والی پینٹنگ

ٹورونٹو (ویب ڈیسک) نیو یارک بارن سیل سے 50 ڈالر میں خریدی جانے والی 112 برس پُرانی پینٹنگ لاکھوں ڈالر میں نیلام ہونے جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کا جنوبی وزیرستان آپریشن میں 4 بہادر جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت

آرٹ ڈیلر کی دریافت

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو یارک سے تعلق رکھنے والے آرٹ ڈیلر ایلن ٹریبِٹز نے بتایا کہ وہ ایک بارن سیل پر تھے جب ایک فن پارہ ان کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ دیکھ کر بتایا جا سکتا تھا کہ اس پینٹنگ پر موجود دستخط کے علاوہ اور بھی کچھ بہت خاص موجود ہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوا کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کا مستونگ گرلز ہائی سکول بم دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پینٹنگ کی تاریخ

انہوں نے یہ پینٹنگ 50 ڈالر میں خریدی اور تحقیق کرنے پر ان کے علم میں یہ بات آئی کہ اس فن پارے کا نام میسیٹ کیو سی آئی ہے جس کو کینیڈین آرٹسٹ ایمیلی کار نے 1912 میں بنایا تھا۔

نیلامی کی تفصیلات

یہ پینٹنگ ایمیلی کے چار فن پاروں مین سے ایک ہے جس کی نیلامی ہیفل گیلری آئندہ ماہ ٹورونٹو میں کرے گی۔ اس پینٹنگ کی فروخت ایک سے دو لاکھ کینیڈین ڈالر کے درمیان متوقع ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...