انگلینڈ کا پیس اٹیک میں تبدیلی پر غور، اہم فاسٹ بولرز کی واپسی متوقع

انگلینڈ کی پیس اٹیک میں تبدیلی کا امکان

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایجبسٹن میں شکست کے بعد انگلینڈ نے اپنی پیس اٹیک میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق، جمعرات سے بھارت کے خلاف لارڈز میں شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں تازہ دم فاسٹ بولرز کو میدان میں اتارا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مظفرآباد کی وادی جہلم میں اسکول وین کو حادثہ، ڈرائیور اور 25 سے زائد بچے زخمی

نئے کھلاڑی کی شمولیت

اس مقصد کے لیے سکواڈ میں گس ایٹکنس کو شامل کر لیا گیا ہے، جو ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے پہلے ٹیم سے باہر تھے۔
بھارت کے خلاف ابتدائی 2 ٹیسٹ میچز میں بریڈن کارس، جوش ٹونگ اور کرس ووکس نے پیس بولنگ کا بوجھ اٹھایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

مستقبل کے لیے متبادل بولنگ آپشنز

ایٹکنسن نے سکواڈ میں جوفرا آرچر، سیم کک اور جیمی اورٹن کو جوائن کیا ہے، جو اگلے میچ کے لیے متبادل سیم بولنگ آپشن ہو سکتے ہیں۔

ہیڈ کوچ کا بیان

ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے کہا کہ ابتدائی 2 میچز کی الیون میں شامل پیسرز نے کافی بولنگ کی ہے، انھیں آرام کا موقع دینے کے آپشن کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔
آرچر بھی فٹ ہیں اور میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں، ہم کوئی بھی فیصلہ اگلے 2 روز میں صورتحال دیکھ کر کریں گے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...