پرائز بانڈ جیتنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

پرائز بانڈز پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پرائز بانڈز پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ اور قرضوں پر منافع پر بھی ٹیکس بڑھا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس نے عبوری سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی، تہلکہ خیز دعویٰ

قومی بچت سکیم کا نوٹیفکیشن

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق قومی بچت سکیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ٹیکس فائلرز پر پرائز بانڈز جیتنے پر 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ نان فائلرز پر پرائز بانڈز جیتنے پر 30 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا۔

قرضوں پر منافع پر ٹیکس کی تفصیلات

نوٹیفکیشن کے مطابق قرض کے منافع پر ٹیکس فائلرز کے لیے 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ نان فائلرز کے لیے قرض کے منافع پر 30 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...