اے این ایف کی کارروائیاں، 28 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

کراچی میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

کارروائیوں کی تفصیلات

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ترجمان اے این ایف کے حوالے سے بتایا ہے کہ دو مختلف کارروائیوں کے دوران 28 لاکھ 82 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 20.2 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی اور 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتاری کی خاص تفصیلات

حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ پر بس کے خفیہ خانوں سے 14.4 کلو چرس اور 800 گرام افیون برآمد کر کے ایک ملزم پکڑا گیا۔ جبکہ میاں پلازہ جوہر ٹاؤن لاہور کے قریب گاڑی سے 5 کلو آئس برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

تحقیقات کا آغاز

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا جا چکا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...