یوٹیوب سے پیسے کمانے والوں کو بڑا دھمکا، 15 جولائی سے نئی پالیسی

یوٹیوب کی مونیٹائزیشن پالیسی میں تبدیلی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوٹیوب نے مونیٹائزیشن پالیسی میں 15 جولائی سے اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے، جس کا مقصد اوریجنل اور تخلیقی ویڈیوز کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ذولفی بخاری کو امریکی کانگریس کی ٹام لینٹوس کمیشن کے سامنے جانا مہنگا پڑ گیا

غیر معیاری مواد کی حوصلہ شکنی

یوٹیوب کی نئی پالیسی کا ایک اہم پہلو غیر مستند، غیرمعیاری، دہرائے گئے اور بڑے پیمانے پر تیار کردہ اے آئی مواد کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں اربوں افراد یوٹیوب کو آمدنی کے حصول کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 26 نومبر احتجاج کے 2 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 11 جون تک توسیع

اے آئی ویڈیوز کی بڑھتی ہوئی تعداد

جیو نیوز کے مطابق، اے آئی ٹیکنالوجی میں پیشرفت کی بدولت یوٹیوب میں اے آئی سے تیار کردہ ویڈیوز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ شرکت کی جانب سے بنیادی طور پر غیر معیاری کا لیبل اے آئی ویڈیوز کے لیے ہی استعمال کیا جا رہا ہے۔

مونیٹائزیشن پالیسی کے بارے میں معلومات

یوٹیوب مونیٹائزیشن پالیسی کو 15 جولائی کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا اور تفصیلی گائیڈلائنز جاری کی جائیں گی۔ ان گائیڈلائنز میں یہ بتایا جائے گا کہ صارفین کس طرح کے مواد سے پیسے کما سکیں گے اور کون سی ویڈیوز سے آمدنی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...